Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

پاکستان میں ہزاروں افغان باشندوں کے عارضی قیام کا فیصلہ

پاکستان میں ہزاروں افغان باشندوں کے عارضی قیام کا فیصل

کراچی: پاکستان میں ہزاروں افغانوں کو عارضی طور پر بسایا جائے گا، افغانوں کی آمد کے باعث اسلام آباد کے تمام ہوٹلز میں اگلے 21 روز تک بکنگ بند کردی گئی ہے جبکہ افغانوں کو اسلام آباد سے کراچی منتقل کرکے ایک ماہ تک رکھا جائے گا جس کے لیے مذکورہ افراد کو ایک ماہ کا ویزا جاری کیا جائے گا، ایک ماہ قیام کے بعد انہیں دوسرے ملکوں میں بھیج دیا جائے گا، افغانستان سے آنے والے غیر ملکیوں کو ایک خاص پلان کے تحت امریکا اور دیگر ممالک روانہ کیا جائے گا، افغانستان میں امریکی و اتحادی افواج کی معاونت کرنے والے افغانوں کی کراچی میں رہائش کا بندوبست حکومت سندھ کرے گی، افغانستان سے آنے والی پروازیں ملتان، فیصل آباد اور پشاور بھی لائی جائیں گی لیکن لاہور میں یہ سہولت فراہم کرنے سے معذرت کر لی گئی ہے، راولپنڈی میں 148 ہوٹلز اور 19 ہاسٹلز بھی غیر ملکیوں کے لیے مختص کردئیے گئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular