واشنگٹن (نیوز ڈیسک)ٹرمپ کی بھتیجی نے اپنا فیملی نیم تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ، میری ٹرمپ نے ملک کے سابق صدر اور اپنے چچا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ منفی نتائج کے سد باب کے لئے اپنا فیملی نام بدلنے کی کوشش کر رہی ہیں ، چچا ٹرمپ سے تعلقات کی وجہ سے ان پر مرتب ہونے والے اثرات کے مد نظر انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے


































