Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

معاہدہ کے بعد بیشتر عسکری سرگرمیاں ترک کر دیں،طالبان

 طالبان اکثریتی طور پر اپنے دفاع میں لڑتے رہے ہیں، اعلیٰ مذاکرات کار
دوحا ( نیوز ڈیسک )افغان طالبان کے اعلیٰ مذاکرات کار عبدالسلام حنفی نے کہا ہے کہ رواں سال فروری میں طے پانے والے امن معاہدے کے بعد ان کے گروپ نے اپنی زیادہ تر عسکری سرگرمیاں ترک کر دی ہیں۔ حنفی نے کہا کہ نہ تو اس سال موسم بہار میں حملوں کا سلسلہ شروع کیا گیا، نہ صوبائی دارالحکومتوں کو نشانہ بنایا گیا اور نہ ہی بڑے شہروں میں منظم حملے کیے گئے، انہوں نے کابل حکومت کے دستوں پر حملے بڑھانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ طالبان اکثریتی طور پر اپنے دفاع میں لڑتے رہے ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular