Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

محرم میں حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، آرمی چیف

 کورونا گائیڈلائنز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ،کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے محرم کے دوران عوامی تحفظ کیلئے ضروری حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی بھی ہدایت کردی ،کور کمانڈر کانفرنس سے خطاب میں قومی سلامتی اور جیو اسٹریٹجک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،جنرل قمر جاوید باجوہ نے محرم کے دوران پبلک سیفٹی کیلئے ضروری حفاظتی اقدامات اور کورونا گائیڈلائنز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ، کانفرنس میں افغان مصالحتی عمل کو بھی سراہا گیا اور بین الافغان مذاکرات کی جلد شروعات کی امید ظاہر کی گئی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular