Sun Oct 11, 2026

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

روزانہ کی خبریں

لبنان میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے اور جھڑپیں

لبنان 3ماہ میں نئی سمیت نہ گیا تو پابندیاں لگادیں گے، فرانسیسی صدر کی دھمکی
بیروت (نیوز ڈیسک) لبنان میں نئے وزیراعظم کی نامزدگی کے باجود دارالحکومت بیروت میں ایک مرتبہ پھر مظاہرے شروع ہوگئے، شہر کے وسط میں مظاہرین اورسیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں ،سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے اشک آور گیس کے گولے استعمال کیے ،ادھر فرانسیسی صدر عمانوایل ماکروں بھی بیروت پہنچے اور لبنانی سیاست دانوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اگر آئندہ تین ماہ میں ملک کو ایک نئی سمت کی طرف لے جانے میں ناکام رہتے ہیں تو ان پر پابندیاں عائد کی جاسکتی ہیں،وہ اقتصادی بحران سے دوچار لبنان میں اصلاحات کے لیے دباو ¿ بڑھا رہے ہیں انھوں نے بیروت میں چار اگست کو تباہ کن دھماکے بعد ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں لبنان کا دوسرا دورہ کیا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular