Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

فرقہ واریت کی کوشش دشمنان اسلام و پاکستان کی سازش

 عارف واحدی کی وزیر مذہبی امور سے ملاقات،عزاداری میں رکاوٹوں سے آگاہ کیا
لاہور(نیوز ڈیسک)شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے وفاقی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ ڈاکٹر نور الحق قادری سے ملاقات کی اس موقع پر چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز صاحب بھی موجود تھے ،ڈاکٹر نور الحق قادری نے ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی ناکام کوشش کو دشمنان اسلام و پاکستان کی سازش قرار دیا علامہ عارف واحدی نے محرم اور عزاداری کے انعقاد میں رکاوٹوں اور مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ انتظامیہ کے بعض افسران اس طرح کی رکاوٹیں کھڑی کر کے تحریک انصاف کی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں، نور الحق قادری نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرانے کے لئے محرم سے پہلے علمائے کرام،ذاکرین عظام اور مختلف طبقات فکر سے مشاورت کی گئی اس سے لوگوں میں مختلف غلط فہمیاں پیدا ہوئیں جودرست نہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular