Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

فرانس میں 2مساجد کو آگ لگادی گئی ، ایک پر نعرے تحریر

حکومت کی شرپسندوں کیخلاف کارروائی ،سیکورٹی سخت کرنے کا اعلان
پیر س (نیوز ڈیسک) فرانس میں آباد مسلمان کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا،فرانس کے دو شہروں نینتز اور رینیز میں انتہا پسندوں نے مسجد پر آتش گیر مادہ پھینک کر آگ لگا دی، مسجد کے تینوں داخلی دروازے اور اندرونی دیواریں آگ لگنے سے خراب ہو گئیں ، ادھرمغربی فرانس کی ایک مسجد کی دیوار پر اسلاموفوبیا سے متعلق خاکے اور نعرے درج کردئے گئے ،رمضان المبارک  سے صرف دو روز قبل رنس سٹی میں مسجد کی دیواروں پر اسلامو فوبیا پر مبنی خاکے بنائے گئے ، مسلمان کمیونٹی کی مقامی کونسل کے سربراہ محمد زیدونی نے اس اشتعال انگیز اقدام کی مذمت کی ہے ،فرانس کے وزیرداخلہ نے اس اقدام کی مذمت کی ہے ،فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ درمانن اور میئر جوہینا رولینڈ نے مساجد پر حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی عبادات کی آزادی جمہوریہ فرانس کا ایک بنیادی قانون ہے، مقامی مسلمان تنظیموں کو یقین دہانی کروائی ہے کہ شرپسند عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی،انہوں نے مساجد کی سیکورٹی سخت کرنے کا اعلان بھی کیا 

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular