Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں 1 لاکھ فلسطینی شہید ہو چکے

فلسطینی سرکاری خبررساں ایجنسی وفا نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ سال 1948ء کے "یوم النکبۃ” سے لے کر سال 2020ء تک غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں 1 لاکھ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں سے صرف 11 ہزار کا تعلق سال 2000ء تا 2005ء تک جاری رہنے والے دوسرے انتفاضہ سے ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2014ء میں فلسطین پر مسلط کردہ اسرائیل کی 51 روزہ جنگ میں 2 ہزار 240 فلسطینی شہری شہید ہوئے تھے جن میں سے 2 ہزار 181 کا تعلق غزہ کی پٹی سے تھا۔ وفا کے مطابق غاصب صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں 2019ء میں 151 اور سال 2020ء میں 48 فلسطینی شہری شہید کئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی رژیم نے گذشتہ سال 13 فلسطینی شہریوں کے اجساد خاکی فلسطینی حکومت کو تحویل نہیں دیئے تھے جبکہ غاصب صہیونی رژیم کے پاس شہید ہونے والے فلسطینیوں کے کل 73 جنازے موجود ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular