لاہو (نیوز ڈیسک) معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں قائم ایکسپو سنٹر سے کورونا ویکسین لگوا لی، اس موقع پر مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ ویکسین کے بارے میں افواہیں بے بنیاد ہیں ،انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ جلد از جلد کورونا ویکسین لگوائیں۔


































