Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

صوبوں کو کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی کا اختیار

 کالعدم تنظیموں اور مطلوبہ افراد کی سروسز، رقوم، پراپرٹی ضبط ہو سکیں گے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صوبوں کو کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی، اثاثے منجمد کرنے کا اختیار مل گیا، وفاقی حکومت نے انسداد دہشتگردی ایکٹ کے سیکشن 33 کے اختیارات اسلام آباد انتظامیہ کو بھی دیدیئے ، وفاقی کابینہ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے کئی اہم اختیارات صوبائی حکومتوں کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے،فیصلہ کے تحت انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت کالعدم تنظیموں اور افراد کیخلاف براہ راست کارروائیوں کے وفاقی اختیارات اب صوبے استعمال کر سکیں گے ، صوبائی حکومتیں کالعدم تنظیموں اور مطلوبہ افراد کی سروسز، رقوم، پراپرٹی ضبط کر سکیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular