نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے یمن کے صوبے صعدہ میں ایک بازار پر سعودی حملے کو عالمی قوانین کے خلاف قراردے دیا،اس حملے میں ایتھوپیا کے تارکین سمیت 17افراد ہلاک ہوئے تھے، سرحدی علاقے منبہ میں بازار پر ایک ماہ کے دورا ن تیسری بار حملہ کیا گیاہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- صعدہ کے بازار پرسعودی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی…
صعدہ کے بازار پرسعودی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،اقوام متحدہ
-
Ilyas - جنوری 3, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 117
- 0 minute read


































