Sun Oct 11, 2026

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

روزانہ کی خبریں

سوڈان میں خانہ جنگی کے خاتمہ کیلئے امن معاہدہ

عبوری نظام عدل کاقیام ،اقتدار میں شرکت معاہدے میں شامل
خرطوم(نیوز ڈیسک) سوڈان کی حکومت اور مسلح جنگجو گروہوں کے اتحاد (ایس آر ایف) کے درمیان امن معاہدے پر بالآخر دستخط ہوگئے ،معاہدے کامقصد سوڈان میں دہائیوں سے جاری لڑائی کو ختم کرنا ہے جن میں لاکھوں افراد ہلاک اور10 لاکھ سے زیادہ بے گھر ہوئے ہیں،معاہدے میں جن اہم نکات پر اتفاق ہوا ہے ان میں سیکیورٹی، زمین کی ملکیت، عبوری نظامِ عدل، اقتدار میں شراکت اور جنگ کی وجہ سے نقل مکانی کرنے والے لوگوں کی واپسی شامل ہے اس کے علاوہ مسلح باغی گروہوں کو ختم کر کے انھیں ملک کی فوج میں شامل کیا جائے گا،اپریل 2019 میں تیس سال تک ملک پربرسر اقتدار رہنے والے صدر عمر البشیر کو ان کے عہدے سے ہٹا کر حراست میں لے لیا گیا تھا،جنوبی سوڈان، چاڈ، متحدہ عرب امارات، دارفور میں اقوام متحدہ کے پیس کیپنگ مشن نے معاہدے پر ضامن کے طور پر دستخط کیے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular