Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

سنی امامت کے ماننے والوں سے دور ہوجائیں۔ معاویہ اعظم


 ہمارا ساتھی وہی ہوسکتا ہے، جو خلافت پر ایمان رکھتا ہو، معاویہ اعظم
لاہور(نیوز ڈیسک) تکفیری رہنما معاویہ اعظم نے اہلسنت جماعتوں اور رہنماو ¿ں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خود ولایت فقیہ اور امامت کا عقیدہ رکھنے والوں سے الگ ہوجائیں، ہمارا ساتھی وہی ہوسکتا ہے، جو فاروق اعظم کو امام مانے، جو خلافت پر ایمان رکھتا ہو، جو ولایت فقیہ اور امامت کا ڈنکا بجا کر ایک نئے نظام کی طرف اپنی پینگیں بڑھانے کی کوشش کرے، وہ ہمارا ساتھی نہیں ہوسکتا،جماعت اسلامی کے زیراہتمام ختم نبوت و عظمت صحابہ کانفرنس سے خطاب میں مولوی نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر زور دیا کہ ابوبکر(رض)، عمر(رذ)، عثمان(رض) اور علی(رض) کے نظام کیلئے جدوجہد کریں، وہ آگے بڑھیں ہم اپنے چاہنے والوں کی ساری محبتیں، سارا سیاسی اثر و رسوخ،ان کی جھولی میں ڈالنے کیلئے تیار ہیں، جہاں ان کا پسینہ گرے گا تو ہم خون بہا دینگے، مولانا ابتسام الہیٰ ظہیر نے کہا کہ ہم مر تو سکتے ہیں، لیکن صحابہ کی توہین گوارہ نہیں کرسکتے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular