
اٹک : سانحہ ملہوالی اٹک میں ملوث کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو رہا کر دیا گیا۔ بم دھماکہ کیس میں سزائے موت پانے والے قاری محمود عثمانی، ملک قاسم اعوان اور ملک عزیز الدین اعوان کو جیل سے آزاد کردیا گیا۔ یاد رہے کہ مجلس عزاء میں ہینڈ گرنیڈ اور فائرنگ کے نتیجہ میں 15 شیعہ عزادار شہید اور 42 زخمی ہوئے تھے۔


































