قاتل حسین ؑعمر بن سعدکو مقدس ہستی قرار دیکر اس پر لعنت کرنے والے پر مقدمہ
فاضل پور(نیوزڈیسک) تکفیریوں نے اہلبیت(ع) کی دشمنی میں تمام حدیں پار کرلیں اور امام حسین ?کے قاتل عمر بن سعدکو مقدس ہستی قرار دیکر اس پر لعنت کرنے والے سید مزمل بخاری کیخلاف ایف آئی آر درج کروادی ، مقدمہ درج کروانے والے ابوبکر یوسف زئی کا تعلق اہلحدیث مکتب فکر سے ہے اور مزمل بخاری اہلسنت مکتب سے تعلق رکھتے ہیں، ایف آئی آر میں الزام لگایا گیا ہے کہ مزمل بخاری نے اپنی فیس بک پوسٹ میں عمر بن سعد پر لعنت کی ، مزمل بخاری کو "ملعون” اور عمر ابن سعد پر لعنت کے عمل کو "نعوذ باللہ” لکھا گیا ہے


































