Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

بحرین: الفدا اسکوائر کے شہدا کی چوتھی برسی پر احتجاج

 مظاہرین کے حکومت مخالف اور لبیک یا فقیہ آیت اللہ قاسم کے نعرے
مناما(نیوزڈیسک)بحرین کے عوام نے الفدا اسکوائر کے شہدا کی چوتھی برسی کے موقع پر آیت اللہ عیسی ٰقاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے،لوگوں کی بڑی تعداد الفدا اسکوائر پر جمع ہوئے اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا، مظاہرین نے لبیک یا فقیہ آیت اللہ قاسم کے نعرے لگائے اور کہا کہ اگر زمانہ پلٹ جائے پھر بھی ہم آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت جاری رکھیں گے اور الفدا اسکوائر پر اکٹھا ہوں گے جہاں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت نے عوام پر گولیاں چلائی تھیں،2017 میں سیکورٹی اہلکاروں نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی گرفتاری میں مزاحمت پر فائرنگ کرکے کئی جوانوں کو شہید کردیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular