ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک) ایبٹ آبادمیں ماڈرن پبلک اسکول اینڈ کالج ایبٹ آباد میں ایک تقریب کے دوران اسرائیل کا پرچم لہرایا گیا، ڈپٹی کمشنرایبٹ آباد نے کہاہے کہ ضلعی انتظامیہ نے امریکن ماڈل کانفرنس منعقد کرانے کی اجازت نہیں دی تھی، پولیس سے کہا گیا کہ وہ واقعہ کی انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرائے، تنظیم اورفنکشن کروانے والوں کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا جائے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایبٹ آبادکے اسکول میں اسرائیلی پرچم لہرادیا گیا
ایبٹ آبادکے اسکول میں اسرائیلی پرچم لہرادیا گیا
-
Ilyas - جنوری 3, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 68
- 0 minute read


































