Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکا کاافغان حکومت پرعبوری یا طالبان کے ساتھ مشترکہ حکومت کے قیام پرزور

عبوری حکومت یا طالبان کے ساتھ مشترکہ حکومت کے قیام کی تجویز قبول کرلیں ،نئے امریکی منصوبے میں تعاون کے سوا کوئی راستہ نہیں ،امریکی وزیر خارجہ
صدر اشرف غنی سمیت افغانستان کے سیاسی اور مذہبی رہنماو ¿ں نے امریکی منصوبے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ، عوامی سطح پر بھی امریکی منصوبے کی مخالفت
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے افغان حکومت کو بھی آنکھیں دکھانا شروع کردیں ، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے دھمکی آمیز خط کے ذریعے افغان صدر کو عبوری حکومت یا طالبان کے ساتھ مشترکہ حکومت کے قیام کی تجویز قبول کرنے کا مشورہ دیا ہے ، انٹونی بلنکن نے صدر اشرف غنی کے نام خط میں خبردار کیا ہے کہ افغانستان کی صورتحال مسلسل خرابی کی طرف گامزن ہے لہذا ان کے پاس نئے امریکی منصوبے میں تعاون کے سوا کوئی راستہ نہیں ،امریکا کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کابل میں سرکاری عہدیداروں اور سیاسی رہنماو ¿ں کے ساتھ ملاقات میں انہیں عبوری حکومت یا طالبان کے ساتھ مخلوط حکومت کے قیام کے امریکی منصوبے سے آگاہ کیا تھا ، اشرف غنی سمیت افغانستان کے سیاسی اور مذہبی رہنماو ¿ں نے امریکی منصوبے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے جبکہ عوامی سطح پر بھی اس منصوبے کی مخالفت کی جارہی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular