Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکا نے ٹھوس مدد کے بجائے صرف خوف پھیلایا، چین کا الزام

چین کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے فوری حفاظتی طبی ساز و سامان کی ضرورت ہے
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ نے امریکا پر کورونا وائرس سے خوف پھیلانے کا الزام عائد کردیا،ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا چینیوں پر سفری پابندیوں سمیت کورونا وائرس سے متعلق اقدامات سے خوف پھیلا رہا ہے، امریکا نے وائرس سے نمٹنے میں کوئی ٹھوس مدد نہیں کی، صرف خوف پھیلایا ہے، چین نے کہا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے فوری حفاظتی طبی ساز و سامان کی ضرورت ہے جس میں طبی ماسک، حفاظتی سوٹ، حفاظتی چشمے شامل ہیں، چین سے شروع ہونے والا کورونا وائرس اب دنیا کے کئی ممالک میں پھیل چکا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular