حیدرآباد(پ ر)اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان کا چوتھا سالانہ مرکزی کنونشن بعنوان”تربیت اولاد“ا ور یوم فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا۱۲ تا۳۲ فروری بروز جمہ،ہفتہ اور اتور کو بنگل خان چانڈیو ضلع خیرپور میرس میں منعقد ہوگا۔جس سے ملک کے جید علما ئے کرام، دانشور حضرات اوراصغریہ خواتین کی مرکزی رہنماء خطاب فرمائیں گی۔ کنونشن میں اضلاع، ڈویژن اور مرکز کی سالانہ کارکردگی رپورٹس پیش کی جائے گی اورکارکردگی کاجائزہ لیا جائے گا۔ کنونشن کے آخری روز عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے یوم فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیھامنایاجائے گا۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک کا مرکزی کنونشن ۱۲…
اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک کا مرکزی کنونشن ۱۲ تا۳۲ فروری منعقد ہوگا
-
Ilyas - فروری 21, 2020
- قومی خبریں
- 18
- 0 minute read


































