Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اشرف آصف جلالی کی ضمانت مسترد

سنگین نوعیت کے الزامات ہیں، وکلاضمانت کی ٹھوس وجہ نہیں بتا سکے،عدالت
 لاہور(نیوز ڈیسک) اشرف آصف جلالی کی جانب سے درخواست ضمانت دائر کی گئی جس پر ماڈل ٹاﺅن کچہری میں سماعت ہوئی۔ عدالت میں فریقین کے وکلاءنے بحث کی اور دلائل دیئے۔ عدالت نے فریقین کے وکلاءکے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تاہم کچھ دیر کے بعد عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، عدالت نے قرار دیا کہ ملزم کیخلاف سنگین نوعیت کے الزامات ہیں، جبکہ ملزم کے وکلاءبھی اپنے دلائل میں ضمانت دینے کی ٹھوس وجہ نہیں بتا سکے۔ عدالت کے فیصلے کے وقت ماڈل ٹاﺅن کچہری میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے جبکہ اضافی نفری بھی تعینات کی گئی تھی۔ یاد رہے کہ اشرف جلالی کیخلاف توہین بی بی فاطمہ ؑکے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular