Sun Oct 11, 2026

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

روزانہ کی خبریں

اسلامی نظر یاتی کونسل کی تشکیل مکمل ہوگئی

5ماہ سے خالی نشستوں پر 12ارکان کا تقرر،،ڈاکٹر قبلہ ایاز سربراہ مقرر
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وزارت قانون و انصاف نے چیئر مین اسلامی نظر یاتی کونسل اورممبران کا نو ٹیفیکیشن جاری کر دیاہے،ڈاکٹر قبلہ ایاز کو تین سال کیلئے چیئر مین اسلامی نظر یاتی کو نسل مقرر کیا گیا ہے، دیگر 11ممبران میں ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی ، پیر عبد الحسن محمد شاہ ،مولانا حامد الحق حقانی ،محمد حسن حسیب الر حمنٰ ، علامہ محمد حسن اختر ،سید ضیا اللہ شاہ بخاری ،پیرزادہ جنید امین ، طاہر محمود اشرفی ،مفتی محمد زبیر ، سید محمد حبیب عر فانی اور مولانا نسیم علی شاہ شامل ہیں،12ممبران کے عہدے پانچ ماہ سے خالی تھے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular