سڈنی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا نے رواں ہفتے افغانستان میں اپنا سفارت خانہ بند کر نے کا اعلان کردیا،آسٹریلوی وزیرِاعظم اسکاٹ موریسن نے کہا کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے پیشِ نظر یہ اقدام عبوری طور پر کیا جا رہا ہے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- آسٹریلیا کا افغانستان میں سفارت خانہ بند


































