Fri Nov 27, 2026

ایران کا کویت پر ڈرون حملے میں کوئی کردار نہیں، تحقیقات میں تعاون کے لیے تیار ہیں: ایران اسرائیل کے غزہ میں حملے تھم نہ سکے، 48 گھنٹے میں مزید 19 فلسطینی شہید پاکستان اور قطر نے امریکا سے کشیدگی میں کمی کیلئے نئی تجاویز دے دیں: عراقچی مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس آج، یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ٹرمپ کے سابق حامیوں کی اکثریت اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کی حامی، سروے حزب اللہ کو ایران سے تعلقات پر فخر ہے، مزاحمت کی حمایت پر ایران کے شکر گزار ہیں، شیخ نعیم قاسم اسرائیل کیمیائی ہتھیاروں کا بہانا بنا کر امریکا کو ایک نئی جنگ میں گھسیٹنے کی سازش کررہا ہے، عباس عراقچی حماس کی اپنے رہنماؤں کے تازہ اسرائیلی حملوں میں قتل کی مذمت، جنگ بندی کے ضامن ممالک سے مداخلت کا مطالبہ آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول مزید سخت، نئے نگرانی اور دفاعی نظام نصب کرنے کا اعلان یوکرین جنگ میں 7 لاکھ سے زیادہ روسی فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف بندرگاہ کے بدلے بندرگاہ، یمنی فوج نے جدہ اور جازان کو نشانہ بنا دیا ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی اعلیٰ قیادت کو قتل کرنے کے امکان پر غور آبنائے ہرمز میں دو امریکی ڈرون لوکاس اور ایم کیو 9 تباہ کر دیئے، ایران جرمنی میں گھریلو تشدد کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ، متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار سے متجاوز امریکی عوام ایران کخلاف جنگ ​​کا فوری خاتمہ چاہتے ہیں، سروے رپورٹ

روزانہ کی خبریں

ہزارہ برادری کے ساتھ پہلی بار تحریری معاہدہ کیا گیا،وزیر داخلہ

 سیکیورٹی سمیت ہزارہ برادری کے تمام مسائل حل کریں گے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہزارہ برادری کے ساتھ پہلی بار تحریری معاہدہ ہوا ہے، ان کے شناختی کارڈ اورسیکیورٹی کا بھی مسئلہ ہے، ہزارہ برادری کے مسائل حل کریں گے،انہوں نے کہاکہ افغانستان میں تمام دہشت گرد اکٹھے ہو رہے ہیں، دہشت گرد شیعہ، سنی فسادات کرانا چاہتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ عمران خان حکومت چھوڑ سکتے ہیں لیکن اپوزیشن کو این آر او نہیں دیں گے، حکومت کہیں نہیں جا رہی، الیکشن وقت پر ہی ہوں گے۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular