Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

گلگت بلتستان میں ملی یکجہتی کونسل کا قیام

گلگت بلتستان میں ملی یکجہتی کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس سلسلے میں تنظیم سازی کیلئے مرکزی جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا جس میں 14 دینی تنظیموں نے شرکت کی۔ لیاقت بلوچ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دیگر مرکزی قائدین پیر سید ہارون علی گیلانی، حافظ عبدالغفار روپڑی اور ثاقب اکبر شریک ہوئے۔ نگران صوبائی وزیر مولانا سرور شاہ کی رہائش گاہ پر منعقدہ اجلاس میں شرکاء نے ملی یکجہتی کونسل کی جی بی میں توسیع کو خوش آئند قرار دیا۔ اجلاس میں متفقہ طور پر اسلامی تحریک کے شیخ میرزا علی کو صدر اور مشتاق ایڈوکیٹ کو جنرل سیکریٹری منتخب کیا گیا جبکہ مولانا سرور شاہ سرپرست اعلیٰ ہوں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular