Fri Oct 09, 2026

ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

کشمیر پربھارتی دعوے کی کوئی بنیاداورحقیقت نہیں،پاکستان

سفارتکاروں کو دورہ کرانے کی پیشکش گمراہ کرنے کی کوشش ہے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دفترخارجہ نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں نام نہاد صورتحال ٹھیک ہونے کے بھارتی دعوے کی کوئی بنیاداورحقیقت نہیں، دنیا واضح دیکھ سکتی ہے کہ 18ماہ سے غیرانسانی فوجی محاصرہ جاری ہے،نئی دہلی میں تعینات سفارتکاروں کو غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیرکے ”دورہ“ کی بھارتی منصوبہ بندی عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے، منصوبہ بندی پر مبنی ایسے دورے محض دھوکہ ہیں جن کا مقصد انسانی حقوق کی سنگین ترین پامالیوں سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانا ہے اور ’حالات ٹھیک“ ہونے کا جعلی تاثر پیدا کرنا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular