کربلا (نیوز ڈیسک) عراق میں کربلا اور بغداد سمیت چند علاقوں میں برفباری ہوئی جسے صدی کی دوسری برفباری کہا جا رہا ہے، برفباری سے بین الحرمین اور دوسرے مقامات بھی برف سے ڈھک گئے،ا س سے پہلے 1914میں کربلا میں برفباری ریکارڈ کی گئی تھی۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- کربلا میں صدی کی دوسری برفباری
کربلا میں صدی کی دوسری برفباری
-
Ilyas - فروری 21, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 20
- 0 minute read


































