کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم دہشت گرد تنظیم کے مدرسے اور فنڈنگ سے متعلق مقدمے میں محمد بن شہزاد اور ریحان کو مجموعی طور پر ساڑھے 15 سال قید کی سزا سنا دی عدالت نے کہا کہ کالعدم تنظیم نے پارک کیلئے مختص جگہ پر مدرسہ قائم کیا، بغیر قانونی دستاویزات کے بجلی اور گیس کے کنکشنز تجاوزات کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، غیر قانونی تجاوزات کو بجلی اور گیس کے کنکشنز نہ دیے جائیں
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- کالعدم دہشت گرد تنظیم کے دو کارکنوں کو 15سال قید…
کالعدم دہشت گرد تنظیم کے دو کارکنوں کو 15سال قید کی سزا
-
Ilyas - اگست 27, 2020
- قومی خبریں
- 4
- 0 minute read


































