Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

چاند کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟

چاندہماری زمین کا قدرتی سٹیلائٹ ہے۔ اس کی اہم خصوصیات درج ذیل ہیں ۔

چاند کی گردش:
چاند زمین کے گرد بھی گردش کرتا ہے اور سوج کے گرد بھی۔ البتہ چاند کا مہور سورج کے متوازی ہے اس لئے اس کا ایک حصہ ہمیشہ سورج کی طرف رہتا ہے اور ایک حصہ تاریکی میں ۔ یہ زمین کے گرد قریباً 28دنوں میں ایک چکر مکمل کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قمری سال 365دنوں کی بجائے 355دن کا ہوتا ہے۔
چاند کی روشنی
چاند روشن نہیں ہے بلکہ روشنی کے لئے یہ سورج کا محتاج ہے۔
چاند کی ساخت
چاند بھی انہی چٹانوں سے بنا ہے جن چٹانوں سے زمین بنی ہے۔ تاہم چاند کی چٹانیں زمین کی چٹانوں کے مقابلے میںہلکی ہیں ۔ چاند پر بڑے بڑے گڑھے موجود ہیں ۔ یہ گڑھے اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ چاند پر شروع شروع میں بہت سے آتش فشاں پہاڑ پھٹے اور زلزلے آتے رہے۔
چاند کی شکلیں
مختلف راتوں میں چاند شکلیں بدلتا رہتا ہے۔ اس کی اہم شکلیں درج ذیل ہیں ۔
ہلال :پہلی رات کے چاند کو ہلال کہتے ہیں ۔ یہ بہت باریک ہوتا ہے۔
بدر: چودھویں رات کے چاند کو بدر کہتے ہیں ۔ یہ پورا چاند ہوتا ہے اور اس کی روشنی بہت زیادہ ہوتی ہے۔
آدھا چاند:چودھویں رات کے بعد چاند پھر گھٹنا شروع ہو جاتا ہے اور اکیسویں رات کو آدھا چاند نظر آتا ہے۔
اماوس کی رات:قمری مہینے کی آخری رات کو چاند بالکل نظر نہیں آتا۔ یہ رات اماوس کی رات کہلاتی ہے۔
چاند اور اسلامی تہوار
اسلامی کیلنڈر کا تعلق قمری سال سے ہے اور تمام اسلامی تہوار مثلاً عید الفطر، عیدالاضحی ، شب برات، شب معراج ، شب قدر وغیرہ قمری مہینوں کے حساب سے منائے جاتے ہیں ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular