Fri Oct 09, 2026

حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی

روزانہ کی خبریں

پاکستان کی مودی کو پھر مذاکرات سے تنازع کشمیر کے حل کی دعوت

کشمیری نئی دلی کو نہیں مانتے ،بھارت جنگ جیت ہی نہیں سکتا ،عمران خان
کوٹلی(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کو ایک بار پھر مذاکرات سے تنازع کشمیر کے حل کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان 5اگست 2019کے اقدام واپس لے اور کشمیریوں پر ظلم ختم کرے تو بات چیت ہوسکتی ہے ، کشمیرکا مسئلہ ظلم سے حل نہیں ہوگا،کشمیری نئی دلی کو مانتے ہی نہیں اس لئے میں ہندوستان سے کہتا ہوں کہ آپ وہاں جنگ جیت ہی نہیں سکتے ،امن کیلئے مذاکرات کی پیشکش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، محمد کی غلامی کرنے والے کسی کے سامنے نہیں جھکتے‘اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے ،وزیراعظم نے کشمیری عوام کو تیسرے آپشن کی پیشکش کرتے ہوئے کہاکہ کشمیریوں کو آزاد رہنے یا پاکستان کا حصہ بننے کا حق دیں گے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular