Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

نوائے اسلام رمضان اسپیشل

افطاری اسپیشل فالودہ
اجزاء:
قلفہ یا آئس کریم آدھا لیٹر
فالودے کی سویاں ایک کپ
دودھ دو کپ
کھویا سو گرام
تخم ملنگا آدھا کپ
پسا کھوپرا دو سے تین کھانے کے چمچ
کیوڑا ایسنس چند قطرے
ہری جیلی ایک پیکٹ
سیزن فروٹ حسب ضرورت
ڈرائی فروٹ حسب ضرورت
ترکیب:ایک پین میں پانی گرم کرکے اس میں ہری جیلی شامل کرکے مکس کرلیں اور اتار کر روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کرکے فریزر میں جمالیں۔
دودھ بنانے کا طریقہ:
دودھ کو کھوئے کے ساتھ اتنا پکائیں کہ کھویا مکس ہو جائے۔
اب اس میں کیوڑا ایسنس شامل کرکے مکس کرلیں اور اتار کر ٹھنڈا کرلیں۔
گارنشنگ اور سرونگ کا طریقہ:
تخم ملنگا کو پانی میں بھگو لیں۔
اب گلاس میں پہلے ایک کپ فالودے کی سویاں ڈالیں۔
پھر کھوئے والا دودھ، تخم ملنگا، پسا کھوپرا، سیزن فروٹ، قلفہ یا آئس کریم شامل کریں۔
آخر میں اوپر سے ڈرائی فروٹ اور ہری جیلی سے گارنش کرکے سرو کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular