نصیر آباد(پ ر) شہادت دختر رسول سیدہ فاطمہ الزہرا (س) کی مناسبت سے و نصیرآباد کی مسجد زینبیہ میں یکم جمادی الثانی سے لیکر 5 جمادی الثانی خمسہ مجالس کا اہتمام کیا جائے گا، مجالس بعد نماز مغربین ہوں گی جس سے حجتہ الاسلام علامہ محمد سلیم نجفی،علامہ افتخار حسین قمی،خطیب مسجد زینبیہ مولانا زوار حبدار علی لغاری، خطیب آل محمد سید اختر حسین نقوی، خطیب العصر استاد محمد اسماعیل مہدوی خطاب کریں گے۔


































