Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ناموس رسالت پر آنچ کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے،ڈاکٹر عارف علوی

مغرب کوجذبات سے آگاہ کرنے کیلئے بات چیت کی راہ اپنانی ہوگی
لاہور(نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حضور اکرم کا اسوہ حسنہ اور سیرت طیبہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے، ناموس رسالت پر آنچ کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے، مغربی ممالک کو ناموس رسالت کے معاملہ پر اپنے جذبات سے آگاہ کرنا ضروری ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، صدر مملکت نے کہا کہ حضور اکرم نے اپنی زندگی میں انصاف کی شاندار مثالیں قائم کیں، اسلام کے پیغام میں سماجی رویوں سے متعلق واضح احکامات موجود ہیں، ہمیں سماجی رویوں سے متعلق حضور اکرم کی سیرت طیبہ پر عمل کرنا چاہئے ، انہوں نے کہا کہ ناموس رسالت پر آنچ کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے، اس معاملہ پر سخت احتجاج کرتے ہیں ، مغربی ممالک کو ناموس رسالت کے معاملہ پر اپنے جذبات سے آگاہ کرنے کیلئے بات چیت کی راہ اپنانا ہو گی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular