Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

ملتان قرنطینہ: صحت مند زائرین تاحال گھر جانے کے منتظر

حکومتی یقین دہانیوں کے باوجو د زائرین کو تنگ کیا جارہا ہے، شیعہ علماء کونسل
لاہور (پ ر) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کہا ہے کہ زائرین کو تفتان کے بعد ملتان سمیت دیگر قرنطینہ سینٹرز میں رکھا گیا حالانکہ ابتدائی طور پر بنیادی سہولیات تک نہیں تھیں، مشکل صورتحال کے پیش نظر وفاقی و صوبائی حکومتوں کے ساتھ نچلی سطح تک مکمل تعاون کر تے رہے ہیں مگر اس کے باوجود طبی، حفاظتی اقدامات اور قرنطینہ کی دوہری مدت پوری کرنے کے باوجود زائرین کو ان کے گھروں میں جانے سے روکا جارہا ہے، زائرین کے ساتھ اس طرح کا ناروا سلوک اور میڈیا ٹرائل ناقابل قبول ہے، ایسی صورت حال برقرار رہی اور تحفظات دور نہ کئے گئے تو ذمہ دار انتظامیہ اور حکومت خود ہوگی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے صو بائی صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری سے زائرین سے متعلق حالیہ صورتحال پرگفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ سینکڑوں زائرین صحت مند قرار دیئے جانے کے باوجود گھروں کو روانہ نہ کئے جاسکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular