تہران(نیوز ڈیسک) شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے کہا ہے کہ فلسطین ساری دنیا کے مسلمانوں کا اہم ترین مسئلہ ہے، اگر مذاکرات کے ذریعے ممکن ہوتا تو اب تک فلسطین آزاد ہوچکا ہوتا، یہ ایک غلط راستہ ہے، ملت فلسطین کے لئے صحیح راستہ عوامی سطح پر ریفرنڈم کا انعقاد ہے جس میں سرزمین فلسطین سے تعلق رکھنے والی تمام اقوام اور مذاہب کے لوگ شریک ہوں اور اپنے وطن کے لئے سیاسی نظام کا تعین کریں
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- مذاکرات سے فلسطین آزاد نہیں ہوسکتا،زینب سلیمانی


































