Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

لیبیا :عبوری وزیر اعظم اور 3 رکنی صدارتی کونسل پر اتفاق

عبوری حکومت انتخابات تک کام کرے گی، مصالحتی عمل شروع کیا جائیگا
جنیوا (نیوز ڈیسک) لیبیا میں عبوری وزیر اعظم اور 3 رکنی صدارتی کونسل پر اتفاق کر لیا گیا ،، جنیوا میں مذاکرات کے دوران متحارب دھڑوں نے اقوام متحدہ کے زیر نگرانی مذاکرات میں انتخابات کے انعقاد تک عبوری حکومت اور ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ، کاروباری شخصیت عبد الحامد محمد دبیبہ عبوری وزیر اعظم کی ذمے داری سنبھالیں گے، جب کہ سابق سفیر برائے یونان محمد منفی کو صدارتی کونسل کا سربراہ چنا گیا ہے،یو این سپورٹ مشن برائے لیبیا کی قائم مقام سربراہ اسٹیفنی ولیمز نے کہا کہ نئی انتظامیہ کو طے شدہ حکمت عملی کے تحت ایک تفصیلی مصالحتی عمل شروع کرنا ہوگا، جس کی بنیاد انصاف پر مبنی ہونی چاہیے۔ انہوں نے فریقین پر زور دیا کہ وہ ایندہ مراحل میں برداشت اور درگزر کا مظاہرہ کریں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular