لندن ( نیوز ڈیسک ) لندن میں پاکستان ہائی کمیشن پر افغان مظاہرین نے حملہ کر کے پتھرا? کیا اور پانی کی بوتلیں پھینکیں،مشتعل مظاہرین نے ہائی کمیشن میں پولیس کی موجودگی میں گھسنے کی کوشش بھی کی، افغان امن مذاکرات کا میزبان ہو نے پر قطر کے سفارت خانے پر بھی مظاہرین نے احتجاج کیا لیکن وہاں وہ پر امن رہے۔ پاکستانی ہائی کمیشن نے ہائی کمیشن پر حملے کی تصدیق کر تے ہوئے کہا کہ برطانوی حکومت سے اس غنڈہ گردی اور توڑ پھوڑ کی شکایت کر دی گئی ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- لندن میں پاکستان ہائی کمیشن پر افغان مظاہرین کا حملہ
لندن میں پاکستان ہائی کمیشن پر افغان مظاہرین کا حملہ
-
Ilyas - مئی 26, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 18
- 0 minute read


































