Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

فرانس میں سیکیورٹی بل کےخلاف مظاہرے

فرانس کے کئی شہروں میں سیکیورٹی بل کےخلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ فرانس میں یلو جیکٹ اور ثقافتی ورثے کی حفاظت کرنے والے ہزاروں افراد نے اس ملک کے مختلف شہروں میں بڑے بڑے احتجاجی مظاہرے کئے۔
فرانس میں سیکیورٹی بل اور کورونا پابندیوں کے خلاف مختلف شہروں میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ احتجاج، پولیس سرگرمیوں کی فلم بندی اور اشاعت پر پابندی کے قانونی مسودے کے خلاف کیا جارہا ہے۔ فرانسیسی شہریوں اور مظاہرین نےشہریوں کی ڈرون اور کیمروں سے نگرانی کیے جانے پر بھی تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ مہینوں کے دوران بھی فرانس میں صدر میکرون کی پالیسیوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular