Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

عرب اتحاد کسی اخلاقی و دینی اقدار کا پابند نہیں،انصار اللہ

 وحشیانہ محاصرہ کر کے اخلاقی لحاظ سے بھی پستی و ناکامی کا شکار ہو چکے ہیں
 صنعا(نیوز ڈیسک)یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ جارح عرب اتحاد نہ صرف اخلاقی و دینی اقدار کا پابند نہیں بلکہ قبل از اسلام عرب اقدار پر بھی عمل نہیں کرتا ، صنعا میں چین کے سفیر سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ جارح ممالک جس طرح فوجی لحاظ سے شکست کھا چکے ہیں اسی طرح یمنی عوام کا وحشیانہ محاصرہ کر کے اخلاقی لحاظ سے بھی نہایت پستی و ناکامی کا شکار ہو چکے ہیں ، جارح سعودی اتحاد نے فوجی شکست کے بعد یمنی عوام کو بھوکا مارنے کی کوشش کی اور یہ رویہ اس اتحاد میں شامل ممالک میں موجود نفرت و کینے کا مظہر ہے

مزید پڑھیے

Most Popular