Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

عراق میں امریکا کے خلاف نماز جمعہ کے بعد ملین مارچ

تمام جماعتوں کی حمایت،امریکا کو خطے سے نکال کر دم لیں گے،کئاب حزب اللہ
بغداد (نیوز ڈیسک) عراق میں امریکا کے خلاف نماز جمعہ کے بعد ملین مارچ نکالا جائے گا،ملیئن مارچ کی اپیل مقتدیٰ الصدر نے کی تھی جس کی الفتح اتحاد، سائرون،عصائب اھل الحق سمیت مختلف سیاسی، مذہبی اور سماجی تنظیموں نے مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے، استقامتی تنظیموں کے سربراہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ امریکا مخالف ملین مارچ میں بھر پور شرکت کرکے امریکا پر ثابت کردیں کہ اس کے مقابلے میں پوری عراقی قوم متحد ہے،کتائب حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ہم عراق اور خطے سے امریکی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرتے ہیں اور امریکا کو خطے سے نکال کرہی دم لیں گے، البدر تنظیم کے مطابق امریکا نے صوبہ الانبار کے کچھ قبائلی عمائدین کے ساتھ مشکوک اجلاس کئے ہیں تاکہ امریکا مخالف مظاہروں میں ان کی شرکت کو روک سکے، ان اجلاس سے امریکا کا مقصد عراقی قوم میں تفرقہ پیدا کرنا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular