واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے ٹرمپ کے دور صدارت میں عالمی فوجداری عدالت کے عہدیداروں کے خلاف لگائی گئی پابندیوں کو ختم کر دیا ہے، جن عہدیداروں پر ٹرمپ حکومت نے پابندیاں لگائی تھیں ان میں اس عدالت کی اٹارنی جنرل فاتو بینسودا بھی شامل تھیں