Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

شام کے جنوبی علاقے پر صہیونی جارحیت ناکام بنادی گئی

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت کے جنگی طیاروں نے دمشق کے جنوب مغربی علاقے میں کچھ مقامات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ تاہم شامی فضائیہ کا دفاعی سسٹم فعال ہو گیا ہے۔ سانا نیوز کی رپورٹ کے مطابق صہیونی جارحیت کے بعد دمشق کے قریبی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جو شامی فوج کے دفاعی میزائیلی سسٹم کی جانب سے صہیونی حکومت کے جنگی طیاروں سے فائر کئے جانے والے راکٹوں کو نشانہ بنائے جانے کی آوازیں تھیں۔
شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کی اس تازہ جارحیت میں کسی قسم کا جانی نقصان نہيں ہوا ہے۔ تقریباً دو ہفتے قبل بھی غاصب صہیونی حکومت کے جنگی طیاروں نے صوبہ حماہ میں جارحیت کرکے ایک کنبے کے سبھی افراد کو شھید کر دیا تھا۔ اس وحشیانہ جارحیت میں دومعصوم بچے اور ان کے والدین شھید ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular