اسرائیل بڑے طریقے سے افریقا کی جانب لوٹ رہا ہے،بنیامین نیتن یاہو
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انھوں نے سوڈان کی خود مختار کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرہان سے ملاقات کی ہے اور انھوں نے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو معمول پر لانے کے کا عمل آغاز کردیا،انہوں نے ٹویٹر پر جنرل عبدالفتاح البرہان سے اس ملاقات کی اطلاع دی، یہ ملاقات ان کے یوگنڈا کے دورے کے موقع پر ہوئی ہے، وہ افریقی ممالک کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات مضبوط بنانے کے لیے یہ دورہ کررہے ہیں،نیتن یاہو نے کہا کہ ان کا ملک ”بڑے طریقے“ سے افریقا کی جانب دوبارہ لوٹ رہا ہے۔انھوں نے یوگنڈا پر زوردیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھولے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- سوڈان اور یوگینڈا اسرائیل سے تعلقات پر آمادہ
سوڈان اور یوگینڈا اسرائیل سے تعلقات پر آمادہ
-
Ilyas - فروری 7, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 18
- 0 minute read


































