Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

سوئیڈن میں ایک بار پھر قرآن سوزی کے پروگرام پر پابندی

اسٹاک ہوم: سوئیڈن حکومت نے ایک بار انتہاپسندوں کی جانب سے قرآن جلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا۔سوئیڈش حکومت نے اسٹاک ہوم میں ایک ریلی کی اجازت منسوخ کردی۔ریلی میں انتہاپسندوں نے قرآن سوزی کا منصوبہ بنایا تھا۔ ریلی کو روکنے کے فیصلے کو سویڈش حکام کا غیر معمولی اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ گذشتہ ماہ ترکی کے سفارت خانے کے باہر قرآن سوزی کے واقعے کے بعد سویڈن کے خلاف خطرات بڑھ گئے ہیں۔ جبکہ بیرونی ملک سویڈش مفادات اور سویڈن کے شہریوں کے خلاف بھی خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔ سویڈن حملوں کے لیے ایک اعلیٰ ترجیحی ہدف بن گیا ہے۔ جنوری میں اسی طرح کی ایک ریلی میں انتہائی دائیں بازو کے سیاست داں نے ترک سفارت خانے کے قریب قرآن کو نذر آتش کر دیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular