Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

سعودی حکام کیلئے نیا چیلنج، سیاسی جماعت قائم

برطانیہ، امریکا اور کینیڈا سمیت مختلف ممالک میں پناہ گزین پارٹی میں شامل
لندن (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے جلا وطن رہنماو ¿ں نے سیاسی جماعت قائم کرکے ملک میں سیاسی اصلاحات اور پر امن تبدیلی کا مطالبہ کردیا، گروپ کی قیادت لندن میں مقیم انسانی حقوق کے سرگرم کارکن یحییٰ عصیری کر رہے ہیں جبکہ پارٹی میں ایسے رہنما شامل ہیں جو جان بچاکر سعودیہ سے نکلے اور ان دنوں برطانیہ، امریکا اور کینیڈا سمیت مختلف ممالک میں پناہ گزین ہیں، یحییٰ عصیری کا کہنا ہے کہ ان کی سیاسی جماعت نیشنل اسمبلی پارٹی کا مقصد سعودی عرب میں شاہی سلطنت کی جگہ جمہوری طرز کی حکومت کا قیام ہے ،اپوزیشن پارٹی کا قیام ایک، ایسے نازک وقت پر ہوا ہے جب ملک کو بچانا بہت ضروری ہوگیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular