بڑی تعداد میں راکٹ پکڑے گئے ، سکیورٹی فورسز ہائی الرٹ
بغداد (نیوز ڈیسک) عراق میں نئے سا ل کے موقع پر دہشتگردانہ کارروائیوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا، سیکورٹی ذرائ ع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے بغداد کے علاقے الخضرا پر راکٹ حملے کا منصوبہ بنایا تھا جسے ناکام بنادیا گیا، سکیورٹی فورسز نے بڑی مقدار میں راکٹوں کو قبضہ میں لے لیا، دہشت گرد گروہ نے گراڈ نامی ان راکٹوں کو مشرقی بغداد کے علاقے المعامل منتقل کیا تھا ،راکٹ ملنے کے بعد سکیورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- سال نو پر بغداد میں راکٹ حملے کا منصوبہ ناکام


































