واشنگٹن (نیوزڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کا ختم کردیا بائنڈن نے ایسے حکم نامے پر بھی دستخط کئے ہیں جو ایک ٹاسک فورس تشکیل دے گا۔ اس ٹاسک فورس کا کام ترک وطن کرنے والے ان 600 سے زائد بچوں کو اپنے والدین سے ملوانا ہے جنہیں وفاقی حکام نے 2017 اور 2018 میں ایک دوسرے سے بارڈر پر الگ کر دیا تھا


































