لاہور (پ ر)وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ دینی مدارس میں 15ستمبرسے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوںگی۔ کورونا وائرس کے پھیلاو ¿ کو روکنے کی حکومتی پالیسی کے مطابق رواں سال مارچ میں مدارس کو بند کر دیا گیا تھا۔ وفاق المدارس الشیعہ کے امتحانات شیڈول کے مطابق لاک ڈاﺅن کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند ہونے سے پہلے ہی مکمل ہو چکے تھے
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- دینی مدارس میں 15ستمبرسے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوںگی،وفاق المدارس الشیعہ
دینی مدارس میں 15ستمبرسے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوںگی،وفاق المدارس الشیعہ
-
Ilyas - اگست 7, 2020
- قومی خبریں
- 10
- 0 minute read


































