لاہور(نیوز ڈیسک) حکومت پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی مدد سے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنیوالے مطلوب افراد کو واپس وطن لانے کا فیصلہ کیا ہے،محکمہ داخلہ اور سی ٹی ڈی کی طرف سے یہ مطالبہ دفتر خارجہ کے ذریعے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے میوچل لیگل اسسٹنٹس (ایم ایل اے) قانون کے تحت ایف اے ٹی ایف کی بیجنگ میں ہونے والے آئندہ اجلاس میں کیا جائے گا۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- دہشت گردوں کے مالی معاونین کو وطن لانے کا فیصلہ
دہشت گردوں کے مالی معاونین کو وطن لانے کا فیصلہ
-
Ilyas - جنوری 3, 2020
- قومی خبریں
- 57
- 0 minute read


































