Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

دشمن کا مقصد جوانوں کو اسلامی نظام سے الگ کرنا ہے،آیت اللہ خامنہ ای

پارلیمانی انتخابات ایران کے دشمنوں کے مکر و حیلے کا جواب ہوں گے
تہران (نیوز ڈیسک) ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے تبریز کے عوام کے مختلف طبقات کے ساتھ ملاقات میں عالمی استکبار کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کا مقصد جوانوں کو اسلامی نظام سے الگ کرنا ہے لیکن عوام شہید قاسم سلیمانی کے جنازے اور اسلامی انقلاب کی ریلیوں کی طرح الیکشن میں بھی بھرپور حصہ لیکر دشمن کو مایوس کردیں گے، یہ انتخابات ایران کے دشمنوں کے مکر و حیلے کا جواب ہوں گے اور ایرانی عوام جانتے ہیں کہ انہیں کیا کرنا ہے،انہوں نے کہاکہ امریکی یہ چاہتے تھے کہ جنرل قاسم سلیمانی کو کہ جن کا علاقے میں گہرا اثر و رسوخ تھا شہید کرکے خطے کے حالات پر مسلط ہوجائیں لیکن نتیجہ اس کے برخلاف نکلا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular